Saturday, August 20, 2016

INDIAN SIM CARD IN MADINA MUNAWWARAH............

 مدینہ شریف کے 26 نمبر گیٹ کے پاس روڈ کراسنگ کرکے انڈین حج مشن کے دفتر میں 20 ریال میں سعودی کا سم کارڈ مل رہا ہے.
 دوسرے جگہ پر سم 70 سے 80 ریال میں مل رہا ہے. یہ خبر حاجيوں  کو ضرور دیں 
 
 
Tv21 News 

No comments:

Post a Comment